تمہارے لیے — آخری بار

سالگرہ مبارک

آج تمہاری سالگرہ ہے۔

مجھے یاد رہا۔

دور سے مبارک۔

تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی

پروین شاکر

خداحافظ۔

اور شکریہ۔ جو کچھ بھی تھا، اس سب کا۔